رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی)معروف آر وائے کے ہسپتال میں ایچ اوڈی شعبہ چلڈرن سرجری پروفیسر ڈاکٹر مظہر جام نے اقبال نگرکی رہائشی پانچ سالہ بچی عائزہ جس نے دوتین سال کی عمرمیں بال کھانا شروع کیے، پانچ سال کی عمرمیں بچی کی طبیعت خراب ہوگئی ۔بچی کو آروائے کے ہسپتال لایا گیا جہاں پروفیسر ڈاکٹر مظہر جام نے کامیاب آپریشن کرکے بچی کے پیٹ سے بالوں کا گچھا نکال دیااوربچی روبصحت ہوگئی۔