ایم کیو ایم صوبے کے نام پر مہاجروں کا خون بہانا چاہتی ہے: مصطفی کمال 

Jun 06, 2021

 کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے ایک بار پھر ایم کیو ایم پر الزامات لگاتے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے ہمیشہ منفی سیاست کی۔ یہ صوبے کے نام پر مہاجروں کا خون بہانا چاہتے ہیں۔ مصطفیٰ کمال نے پی پی پر لسانی سیاست کرنے کا الزام لگاتے کہا کہ لاوا پک رہا ہے۔ دشمن اسے استعمال کر سکتا ہے۔

مزیدخبریں