سان سیلواڈور (انٹرنیشنل ڈیسک) وسطی امریکی ملک ال سیلواڈور کی سابق خاتون اور 60 سالہ انا لیخیا ڈی ساکا کو کرپشن الزامات پر 10سال قید، ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر جرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے جب کہ ان کے شوہر الیاس انتونیر گونزالیز پہلے ہی ان الزامات پر جیل میں سزا بھگت رہے ہیں۔