صوبہ سندھ میں کورونا پابندیوں میں نرمی کردی گئی۔ سندھ ٹاسک فورس کے اجلاس میں کورونا پابندیوں میں تبدیلی کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق پیر سے دکانیں رات 8 بجے تک کھولی جاسکیں گی تاہم 15 دن بعد دکانوں کے اسٹاف کے ویکسین سرٹیفکیٹس چیک کیے جائیں گے، تمام افراد کو لازمی کورونا ویکسین لگوانا ہوگی۔ فیصلہ کیا گیا کہ آئوٹ ڈور ڈائنگ کی رات 12 بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی۔آئوٹ ڈور ڈائنگ پر لوگوں کے درمیان فاصلہ رکھنا لازمی ہوگا,صوبے میں نویں اور اس سے اوپر کی کلاسز ( پیر) سے شروع ہوجائیں گی۔
سندھ میں کورونا پابندیوں میں نرمی ، دکانیں رات 8 بجے تک کھولی جاسکیں گی
Jun 06, 2021 | 21:04