لاہور( نیوز رپورٹر) مختلف دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورت حال ۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 64400،اخرج 63600کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد19800 ،اخراج19800کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد24100، اخراج23700کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد22100، اخراج 13000کیوسک رہا۔جناح بیراج آمد89900،اخراج 87900کیوسک،چشمہ آمد107100،اخراج 100000کیوسک، تونسہ آمد94900، اخراج86200 کیوسک، پنجند آمد3600،اخراج صفر کیوسک،گدو آمد 53500، اخراج 44300کیوسک، سکھر آمد42900، اخراج16000کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد13300،اخراج 100کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392،پانی کی موجودہ سطح1398.00 ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.000 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050،پانی کی موجودہ سطح 1070.20 ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242 اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.081 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15،پانی کی موجودہ سطح642.20 ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.062 ملین ایکڑ فٹ رہا۔