نومبر 2018سے مئی2022 تک فی کلو قیمت 410روپے بڑھ گئیں: رانا امجد

منڈا چوک (نامہ نگار) چیئرمین پنجاب وکلاء محاذ رانا امجد علی امجد نے کہا ہے کہ گھی کے کاروبار سے صنعت کاروں، تاجروں، مڈل من، منافع خوروں نے گزشتہ ساڑھے 3سال میں 200 ارب روپے عوام کی جیب سے اضافی بٹورے۔ نومبر 2018سے مئی2022 تک فی کلو قیمت 410روپے بڑھ گئیں۔ 160روپے کا ٹروالا خوردنی تیل 570 روپے تک پہنچ گیا۔ کاروباری افراد نے گھی پر اوسطاً 80 روپے سے 116روپے فی کلو منافع کمایا جو قابل قبول نہیں۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ گرانفروشوں کیخلاف سخت ایکشن کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...