چمن (نامہ نگار)عوامی نیشنل پارٹی کے طارق جمیل نے کہاکہ اے این پی او قدرمن مشراصغرخان اچکزئی کا نام۔امن ورور ولی اتحاد و اتفاق ترقی و خوشحالی کا ہے اس لیے لوگ برداشت نہیں کرتے۔ میرے خیال اے این پی او قدرمن مشراصغرخان اچکزئی اس لیے برداشت نہیں کرتے کہ چمن کیلئے وہ کام کیا جو بہت سی پارٹیاں یہ نہیں چاہتی کہ یہ ہوجائے سترسالوں کے طرح لیکن جب اے این پی او قدرمن مشراصغرخان اچکزئی کو جب چمن کی نمائندگی ملی تو چمن کو ضلع کا درجہ دیا اور دو تحصیلیں بنوائیں یا 41یونین کونسلبنوائیں یا دو اسسٹنٹ کمشنر تعینات کرائے امن و امان کیلئے یا ضلع چمن کے لیے دو صوبائی اسمبلی سیٹیں لئیدو بجلی فیڈر لائے بوغرہ کاریز سے چمن تک صاف پانی 14 کروڑ کا منصوبہ لیا ایک گرڈسسٹیشن گالزکالج پولیٹکنک کالج چمن تعلیم یافتہ نوجوانوں کیلئے ایک تحفہ لیا ہمیشہ کیلئے میڈیکل سیٹیں کی شکل میں ہر سال کیلئے 7 سیٹیںلیں۔ عسکرخان ڈیجیٹل لائبریری اسدخان اچکزئی ڈیجیٹل لائبریری بوائز کالج میں یونیورسٹی کمپلیکس اپ گریڈیشن مختلف گاؤں میں سولر سیسٹم ٹیوب ویل کا قیام ضلع چمن مختلف گاؤں کیلئے 27 کروڑ کے لاگت سے بجلی کی ٹرانسفرمرز اور بجلی کھمبے فراہم۔چمن میں مختلف گاؤں میں سڑکیں بنوائیں۔
اصغرخان اچکزئی چمن کی ترقی وخوشحالی کا نام ہے : طارق جمیل
Jun 06, 2022