نوشکی میں کالے شیشے گاڑیوں  اور ون ویلروں کے کارروائی 

Jun 06, 2022

نوشکی ( اے پی پی )  عوامی حلقوں کے مطالبہ پر  پولیس نے  ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد موٹر سائیکلیں تحویل میں لے کر تھانہ پہنچادیں ۔دریں اثناء پولیس  نے کارروائی کرتے ہوئے گاڑیوں سے کالے پیپر اتار دیئے ایس ایچ او ثناء اللہ مینگل نے کہا ہے کہ کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون بلاتفریق جاری ر ہیگا۔

مزیدخبریں