سکندرآباد(نامہ نگار) شجاع آباد موضع رکن ہٹی کا کاشتکار عبدالستار اپنی فیملی کے ہمراہ گھر کے صحن میں سویا ہواتھا کہ نامعلوم چور نقب زنی کے گھر سے اس کی بیٹی کا جہیز طلائی زیورات سمیت 5لاکھ مالیت کا گھریلو سامان لے گئے تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ در ج کرلیا