ڈینگی لاروا برآمد‘ آئسکریم اور گرافکس شاپ سیل‘ مالکان کا ٹیم پر تشدد‘ شٹر اٹھا دئیے 

ملتان(خصوصی رپورٹر) انچارج کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر جنوبی پنجاب ڈاکٹر عطا الرحمن کی سربراہی میں انسداد ڈینگی ٹیموں نے نواں شہر چوک سے فوارہ چوک کے درمیان ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے اور ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر آئسکریم شاپ اور گرافکس شاپ کو  سیل کر دیا مالکان نے غنڈہ گرد عناصر کے ہمراہ ڈینگی ٹیموں کو زدوکوب کیا‘  شٹر اٹھا دئیے ٹیموں کو سٹور میں بھی بند کرنے کی کوشش کی جس پر پولیس کو کاروائی کے لئے درخواست دے دی گئی۔

 ً

ای پیپر دی نیشن