قازقستان کے عوام نے گزشتہ روز منعقدہ ریفرنڈم میں آئینی ترامیم کے حق میں بھاری اکثریتی ووٹ دیا۔انتخابی کمیشن کے مطابق ریفرنڈم میں ووٹرز ٹرن آئوٹ 68 فیصد سے زائد رہا۔آئینی ترامیم کا مقصد سابق صدر نور سلطان نذر بایوف کی خصوصی مراعات واپس لینا ہے جس نے بطورِ صدر معزولی کے بعد بھی قومی رہنما کا آئینی خطاب بھی برقرار رکھا۔
قازقستان کے عوام نے ریفرنڈم میں آئینی ترامیم کے حق میں بھاری اکثریتی ووٹ دیا
Jun 06, 2022 | 14:11