پشاور: بھابھی نے 8 سالہ نند کو پھانسی دے دی‘ نعش نہر برد


پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور کے علاقہ مہکال میں 8 سالہ نند اپن بھابھی کے ہاتھوں قتل ہو گئی۔ پولیس کے مطابق ملزمہ نے بچی کو مدرسے سے گھر بلا کر پھانسی لگائی۔ ملزمہ نے نعش بوری میں بند کر کے رکشہ میں رکھی اور نہر میں پھینک دی۔ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
پھانسی
 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...