اینٹی کرپشن کی ٹیم کا فرح گوگی کے گھر چھاپہ، مبینہ فرنٹ مین آصف روپوش ہے

لاہور( این این آئی)اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کے گھر پر چھاپہ مارا، کارروائی فرح گوگی کے مبینہ اسسٹنٹ آصف کی تلاش کیلئے کی گئی۔ ذرائع کے مطابق فرح گوگی کا مبینہ فرنٹ مین آصف موبائل بند کر کے روپوش ہوگیا ہے، جس کی تلاش کے لئے اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے فرح گوگی کے گھر پر چھاپہ مارا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...