پاکستان اتحادی‘ مسائل کا علم: امریکہ

Jun 06, 2023

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان اتحادی ملک ہے، اس کے مسائل کا علم ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے۔ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے۔

مزیدخبریں