موڑکھنڈا(نامہ نگار)موڑکھنڈا میں دن د یہاڑے ڈکیتی کی واردات،بینک میں رقم جمع کرونے آتے ہوے گھی کے تاجر سے دو ڈاکووں نے لاکھوں روپے نقدی چھین لی۔مزاحمت پر تاجر کو گولیاں مار دیں۔تاجروں نے عدم تحفظ پر احتجاجاً دوکانیں بند کر دیں ڈی ایس پی موقع پر پہنچ گے۔واردات کے بعد تاجران کریان سٹورز نے اپنی دوکانیں بند کر کے ہڑتال کر دی۔واردات کی اطلاع ملنے پر ڈی ایس پی بڑا گھر سرکل موقع واردت پر پہنچ گے اور تاجروں کو مکمل تحفظ کی یقین دہانی کروائی۔
موڑکھنڈا :ڈاکو تاجر کو لوٹ کر فرار
Jun 06, 2023