شیخوپورہ:مدر اینڈ چلڈرن ہسپتال میں علاج کافقدان


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)مدر اینڈ چلڈرن ہسپتال میں علاج معالجہ کی سہولیات کے فقدان کے باعث مریض بچوں کی زندگیاں شدید خطرات سے دوچار ہیں ، آﺅٹ ڈور پر ڈیوٹی دینے والے ڈاکٹرز کمیشن کی خاطر مخصوص میڈیسن کمپنیوں کی ادویات تجویذ کررہے ہیں جو مارکیٹ میں مہنگے داموں مل رہی ہیں مگر لواحقین انہیں خریدنے پر مجبور ہیں ہسپتال میں مفت ادویات کی فراہمی یکسر روک دی گئی ہے اور بوگس اندراج کرکے ادویات خرد برد کی جارہی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...