قصور(نمائندہ نوائے وقت) سکول فیلوز گروپ کی طرف سے منظور شاہین روپال، طاہر اسلام کے اعزاز میں تقریب ، منظور شاہین روپال کو حج کی سعادت کےلئے جانے اور اپنے دوسرے سکول فیلو ٹریفک پولیس کے سب انسپکٹر طاہر اسلام کو انسپکٹر پرموٹ ہونے پرمبارکباد دی گئی ، پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی، مالا پہنائی گئی، دوستوں کی محبت کو کبھی فراموش نہیں کر سکتا۔، انسپکٹر پرموٹ ہونے والے طاہر اسلام نے کہا کہ مجھے اتنی خوشی پرموٹ ہونے کی نہیں جتنی دوستوں کی طرف سے محبت کا اظہار کرنے پر ہوئی ہے۔