مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما بھارتی ظلم کا شکار ہیں: افتخار جالندھری

Jun 06, 2023


 شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)بین المذاہب ہم آہنگی و اتحاد بین المسلمین کونسل پنجاب کے چیئرمین میاں افتخار حسین جالندھری نے کہا ہے کہ حریت رہنما یاسین ملک کو پھانسی کی سزا دلوانے کے اقدام سے بھارت کے حریت رہنماں کے خلاف عزائم بے نقاب ہو رہے ہیں ، اپنے ایک بیان میں میاں افتخار حسین جالندھری نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما بھارت کی جانب سے شدید ظلم و بربریت کا شکار ہیں۔

مزیدخبریں