شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)انجمن تاجران مدینہ مارکیٹ کے صدر فیضان شفیق خان ، جنرل سیکرٹری سیٹھ محمدعظیم ،ارشد چھرا،شیخ عبدالحمید سمیت دیگرنے وفد کی صورت میں پرموشن حاصل کرنیوالے ڈی ایس پی سید اظہار شاہ سے ملاقات کی پروموشن پر انہیں مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے فیضان شفیق خان، سیٹھ محمدعظیم نے کہاکہ سید اظہار شاہ جیسے فرض شناس آفیسران محکمہ کا فخر ہیں۔