حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی ) ڈسٹرکٹ ہسپتال حافظ آباد مےں ڈاکٹروںکی ہڑتال پانچوےں روز مےں داخل ہوگئی جس کے باعث دوردراز سے آنے والے مرےض رل کر رہ گئے۔ تفصےلات کے مطابق لاھور کے چلڈرن ہسپتال مےں ڈاکٹر پر تشدد کے خلاف ڈی اےچ کےو حافظ آباد مےں بھی ھڑتال جاری ہے۔ ڈاکٹرز مرےضوں کو چےک کرنے کی بجائے دن بھر خوش گپےوں مےں مصروف رہتے ہےں ۔