فیروزوالہ:کار کا ٹائر پھٹنے سے کار2 موٹرسا ئیکلوں سے ٹکرا گئی،4افراد زخمی

Jun 06, 2023


 فیروزوالہ( نامہ نگار) جی ٹی روڈ پر کالا شاہ کاکو کے قریب تیز رفتار کار کا ٹائر پھٹ جانے کے باعث بے قابو ہوکر موٹرسا ئیکلوں سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے ۔جن کو طبی امداد کیلئے سپتال داخل کرا دیا بتایا گیا ہے۔ حادثہ کے بعد شہریوں نے کار ڈرائیور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔

مزیدخبریں