دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

Jun 06, 2023

لاہور(نیوز رپورٹر )تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 58ہزار 700کیوسک اور اخرج 57ہزار300کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد36ہزار 400کیوسک اور اخراج 36ہزار 400کیوسک، خیرآباد پل آمد48ہزار400کیوسک، اخراج 48ہزار 400کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 55ہزار 500کیوسک اور اخراج 35ہزار400کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد30ہزار 400کیوسک اور اخراج11ہزار500 کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 84ہزار100 کیوسک اور اخراج78ہزار 100کیوسک،چشمہ 92ہزار400 کیوسک اوراخراج 93ہزارکیوسک، تونسہ آمد89ہزار 600کیوسک اور اخراج80 ہزار 900 کیوسک،گدو آمد 73ہزار کیوسک اور اخراج 62ہزار 300کیوسک رہا۔

مزیدخبریں