پتوکی: 7 سالہ بچہ ریلوے ٹریک عبور کرتے ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

پتوکی (نامہ نگار) محلہ رضا آباد کے رہائشی عمر فاروق کا سات سالہ بیٹا عدنان ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے تیزرفتار گرین لائن ٹرین کی زد میں آکر موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ ریلوے پولیس نے بچے کی نعش کو ریلوے چوکی منتقل کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...