اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) گریڈ 21سے22میں ترقی کے لئے اعلی اختیارتی بورڈ کا اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، یہ اجلاس ماہ روان کے آخر میں متوقع ہے ،گریڈ21کے افسروں سے جو ترقی کی فہرست مین شامل ہیں ان کو کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اثاثوں اور کارکردگی کی تمام رپورٹ جمع کرا دیں۔