شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما و سابق ممبر ضلع کونسل حاجی طارق محمود ڈوگر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے عوام دوست اقدامات کی بدولت مہنگائی میں بتدریج کمی آرہی ہے اور ملک میں مہنگائی کی شرح کو 2017 پر لیکر آئیں گے وفاقی بجٹ متوازن اور عوام دوست ثابت ہو گا جس میں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کوخصوصی ریلیف ملے گا بانی پی ٹی آئی عمران خان انتشار اور نفرت کی سیاست سے باز آجائیں۔
وفاقی بجٹ متوازن اور عوام دوست ثابت ہوگا: طارق محمود ڈوگر
Jun 06, 2024