مریدکے: گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق 

مریدکے( نامہ نگار) گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ جی ٹی روڈ کھوڑی کے قریب گاڑی کی ٹکر سے پچیس سالہ نامعلوم نوجوان شدید زخمی ہو گیا جسے ریسکیو نے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیامگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا ۔

ای پیپر دی نیشن