ہائیکورٹ : واسا فیلڈانسپکٹروں کو مستقل کرنے کیخلاف اپیل خارج

لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے محکمہ واسا کی فیلڈ انسپکٹروں کو مستقل کرنے کے اپیلٹ لیبر کورٹ کے حکم کیخلاف محکمہ واسا کی اپیل خارج کر دی۔

ای پیپر دی نیشن