سولر سسٹم پر ٹیکس  لگ رہا نہ ہی نیٹ میٹرنگ پر پابندی: وزیر مملکت خزانہ

اسلام آباد (نیٹ نیوز) وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ سولر سسٹم پر ٹیکس نہیں لگا ر ہے ہیں نہ ہی نیٹ میٹرنگ پر پابندی لگے گی۔ شمسی توانائی کے منصوبوں کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ نیٹ میٹرنگ کے کسی معاہدے پر نظرثانی نہیں کی جا رہی۔ پالیسی میں کوئی تبدیلی ہوئی تو وزیراعظم کی مشاورت سے کی جائے گی۔ 

ای پیپر دی نیشن