جیو اکنامک پالیسی پر عمل پیرا، تجارت کو نمایاں فروغ حاصل ہوگا: یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (خبر نگار) چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک جامع اور موثر جیو اکنامک پالیسی پر عمل پیرا ہے جس سے علاقائی تعاون، ترقی و خوشحالی، سرمایہ اور تجارت کو نمایاں فروغ حاصل ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین سینٹ نے سجاول میں مقامی کار کمپنی کی جانب سے نئی متعارف کرائی گئی الیکٹرک گاڑی کی افتتاحی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس سے  مقامی صنعت کے فروغ میں نمایاں بہتری آئے گی۔ پاکستان صنعتی شعبے کی ترقی کے لئے اقدامات کر رہا ہے جس سے صنعتی ترقی کے شعبے میں بہتری آئے گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...