آسڑیلیا کا  غیر ملکیوں شہریوں   کو فوج  میں بھرتی کرنے  کا اعلان 

کینبرا (اے پی پی)آسٹریلیا نے  اپنے  فوجیوں کی تعداد بڑھانے کے لیے غیر ملکی شہریوں کو بھی بھرتی  کرنے کا اعلان کیا ہے۔بی بی سی   کے مطابق آسٹریلیا کے وزیر دفاع رچرڈ ڈونلڈ مارلس نے کہا کہ مسلح افواج میں 4,400 افراد کے خلا کو پر کرنے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن