برلن(این این آئی)جرمنی میں ایک پناہ گزین کی جانب سے چاقو کے حملے میں پولیس اہلکار کی ہلاکت اور 5 افراد کے زخمی ہونے کے بعد جرمنی افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کی اجازت دینے سے متعلق غورکررہا ہے۔ وزیر داخلہ نینسی فیسر نے کہا کہ یہ بات بالکل واضح ہے کہ جو لوگ جرمنی کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔