راولپنڈی (جنرل رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی خالد محمود چیمہ نے موٹروے پولیس کے ساتھ مبینہ بدتمیزی کے مقدمہ میں نامزد دو خواتین کی عبوری ضمانت میں 9 یوم کی توسیع کر دی ہے۔
موٹروے پولیس کے ساتھ مبینہ بدتمیزی 2 خواتین کی عبوری ضمانت میں توسیع
Jun 06, 2024