سندھ ہائیکورٹ نے میرین اکیڈمی سے  کیڈٹ کی برطرفی کالعدم قرار دیدی  

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ ہائی کورٹ نے میرین اکیڈمی سے جبری برطرف کیے جانے کے خلاف درخواست پر کیڈٹ کی برطرفی کالعدم قرار دے دی۔

ای پیپر دی نیشن