سینٹ انتخابات میں کرپٹ پریکٹسز‘ علی حیدر پر چارج فریم نہ کرنے، بریت درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حسینہ ثقلین نے سینٹ انتخابات میں کرپٹ پریکٹسز پر فوجداری کارروائی کے کیس میں علی حیدر گیلانی کی چارج فریم نہ کرنے اور بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو15 جولائی کو سنایا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن