حسان نیازی کے پروڈکشن آرڈر پر فیصلہ محفوظ ملٹری کسٹڈی میں ملزموں کی فہرست طلب 

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمے میں حسان نیازی کی پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے ملٹری کسٹڈی میں موجود ملزموں کی فہرست بھی طلب کرلی۔

ای پیپر دی نیشن