کامونکی(نمائندہ خصوصی)نوعمر لڑکا کھیلتے ہوئے چھت سے گرکر شدید زخمی ہوگیا۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز محلہ سلامت پورہ کا تیرہ سالہ شاہ زیب گھر کی چھت پر کھیل رہا تھا کہ اس دوران اچانک پاؤں پھسل جانے کے باعث وہ گرکر شدید زخمی ہوگیا۔اسکو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔