کتلونیا میں رجسٹرڈ شادیوں میں فیصد کمی ہو گئی

Mar 06, 2009 | 15:52

سفیر یاؤ جنگ
سپین (نمائندہ خصوصی) \\\"کتلونیا\\\" میں رجسٹرڈ شادیوں میں 50 فیصد کمی ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 2007ءمیں ہونے والی شادیوں میں ہر تیسری شادی کیتھولک رسم و رواج کے مطابق ہوتی تھی مگر 2007ءکے بعد اس میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔2007ءمیں ہی کم عمری میں شادی کرنے کا رجحان سامنے آیا تھا اس سال 30 اور 32 سال کے جوڑوں میں رجسٹرڈ شادی کا رجحان زیادہ پایا گیا۔
مزیدخبریں