”علامہ اقبال میڈیکل کالج“

Mar 06, 2011

سفیر یاؤ جنگ
مکرمی! خواجہ محمد آصف نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے سیالکوٹ میں میڈیکل کالج کا سنگ بنیاد اپنے والد کے نام سے رکھوایا ہے۔ بلاشبہ ان کے والد کے نام سے انکار نہیں لیکن اس کالج کا نام جو پہلے سیالکوٹ میڈیکل کالج تھا کو علامہ اقبال میڈیکل کالج سیالکوٹ رکھا جائے۔
(عاشق علی گھمن مکان نمبر 32 ڈاکخانہ اگوکی سیالکوٹ)
مزیدخبریں