بھارتی شہربنگلورمیں ایک کتاب کی تقریب رونمائی کے دوران خطاب کرتے ہوئے ایس ایم کرشنا نے کہا کہ بھارت کو قریب لانے کیلئے پاکستان میں سیاسی قوتوں کو آگے آنا ہوگا۔اُن کا کہنا تھا کہ بھارت چاہتا ہے کہ پاکستان میں معتدل قوتیں اپنا کردارادا کریں۔
بھارتی وزیرخارجہ نےکہا کہ پاکستان کی سیاست میں اعتدال پسند قوتوں کو آگے بڑھنا چاہیئے اس سے پاکستان اور بھارت کے تعلقات کو بہتر کرنے کے لیے آسانی ہوگی ،ایس ایم کرشنا نے کہاکہ پاکستان میں سیاسی قائدین کی ہلاکتوں کے ذریعے اعتدال پسند قوتوں کو مسلسل خاموش کیا جا رہا ہے جو بھارت کے لیے تشویش کا باعث ہے۔