بھارتی وزیرخارجہ نےکہا کہ پاکستان کی سیاست میں اعتدال پسند قوتوں کو آگے بڑھنا چاہیئے اس سے پاکستان اور بھارت کے تعلقات کو بہتر کرنے کے لیے آسانی ہوگی ،ایس ایم کرشنا نے کہاکہ پاکستان میں سیاسی قائدین کی ہلاکتوں کے ذریعے اعتدال پسند قوتوں کو مسلسل خاموش کیا جا رہا ہے جو بھارت کے لیے تشویش کا باعث ہے۔
پاکستان میں اعتدال پسند قوتوں کو مسلسل خاموش کیا جا رہا ہےجو بھارت کے لیے تشویش کا باعث ہے۔بھارتی وزیرخارجہ ایس ایم کرشنا
Mar 06, 2011 | 00:13