پاکستان اور ترکی کی فضائیہ اور بحریہ کی مشترکہ ”امن2013ئ“ مشقیں جاری

Mar 06, 2013

انقرہ(آن لائن)پاکستان اور ترکی کے مابین مشترکہ فضائی وبحری مشقیں”امن2013ئ“ ترکی میں شروع ہوگئی ہیں۔ پاکستان اور ترکی کی مسلح افواج نے2 مشترکہ مشقیں نیول آپریشنز مشقیں اور ائرفورس تعاون مشقیں گزشتہ روز ترکی میں مشترکہ طور پر شروع ہوگئیں۔ جنرل سٹاف کی طرف سے بےان کے مطابق ےہ مشقےں پاکستان نےوی کی افواج کی دعوت پرکی جارہی ہےں،جو4سے8مارچ تک بحر ہند مےں ہونگی،ان مشقوں کا مقصد نےول آپرےشنز کے علاقوں مےں دہشتگردی اور مجرمانہ سرگرمےوں کےخلاف مشترکہ عزم کا اظہار ہے۔

مزیدخبریں