قوم کسی صورت انتخابات کا التواءقبول نہیں کرےگی: جے یو آئی

لاہور(خصوصی نامہ نگار)قوم کسی صورت انتخابات کا لتواءقبول نہیں کرے گی بحرانوں کا خاتمہ بھی بر وقت انتخا بات کرانے میں ہے یہ باتیں جے یو آئی کے راہنماﺅں مو لا نا رشید احمد لدھیانوی ،مو لا نا محمد امجد خان ،مو لا نا جمیل الرحمن در خواستی،مو لا نا داکٹر عتیق الرحمن نے مینار پا کستان میں اسلام زندہ باد کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلہ مختلف مقامات پر اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک سازش کے زریعے ملک میں انتشار پھیلا یا جا رہا ہے تا کہ پا کستان کو ایک ناکام ریاست ثابت کیا جا سکے۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...