واشنگٹن (اے پی پی) امریکہ 2014ءمیں افغانستان سے جاتے وقت 6 ارب ڈالر مالیت کا فوجی ساز وسامان افغانستان کے حوالے کردے گا۔ امریکی خارجہ پالیسی میگزین کے مطابق امریکی دفاعی حکام نے ایک منصوبہ تیار کرلیا ہے ۔
امریکہ 2014ءمیں افغانستان سے جاتے وقت 6 ارب ڈالر مالیت کا فوجی سازوسامان افغانستان کے حوالے کردے گا
Mar 06, 2013