لاہور (کامرس رپورٹر) وفاقی حکومت کا بجٹ خسارہ رواں مالی سال 2012-13ءمیں جولائی سے 22 فروری (8 ماہ) کے دوران 7 کھرب 50 ارب 37 کروڑ 70 لاکھ روپے رہا جو گزشتہ مالی سال 2011-12 ءمیں اتنی مدت کے دوران 6.685 کھرب روپے کے بجٹ خسارے کے مقابلے میں 81 ارب 86 کروڑ 80 لاکھ روپے زائد ہے۔