بزنس ڈویلپمنٹ آفیسر نصراللہ کے انتقال پر تعزیت

لاہور (کامرس رپورٹر) پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ کے سٹاف نے ہیڈ آفس میں بزنس ڈویلپمنٹ ڈویژن کے گریڈ III آفیسر محمد نصراللہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

ای پیپر دی نیشن