سوئزرلینڈ: بیس جمپر نے کیلا کھاتے ہوئے ایڈونچر مکمل کر لیا

سوئٹزر لینڈ (نیٹ نیوز) اونچے پہاڑوں اور عمارتوں سے بیس جمپنگ کے دوران انسان کو کھانے پینے نہیں صرف جان کی پروا ہو تی ہے لیکن سوئٹزر لینڈ کے اس کھلاڑی نے بلند پہاڑ سے چھلانگ لگانے کے بعد کیلا کھانا شروع کر دیا، جب زمین پر اترا تو اس وقت بھی کیلا کھارہا تھا۔

ای پیپر دی نیشن