سریلی چڑیا کی نئی نسل دریافت کر لی گئی

لندن (نیٹ نیوز) ایک ایسے وقت میں جب پرندوں کی بہت سی نسلیں معدوم ہو رہی ہیں، سائنس دانوں نے چڑیا کی ایک مخصوص نئی نسل دریافت کر لی ہے اور پاسیریدا نسل کی چڑیا کی دس مختلف شاخوں کی نشاندہی کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن