قومی داخلی سلامتی کی پالیسی پر بحث کم ،حکومت پر تنقید زیادہ

بدھ کو قومی اسمبلی کا اجلاس کا طویل اجلاس  مجموعی طور پر سوا چار گھنٹے تک جاری رہا حسب معمول قومی اسمبلی کا اجلاس پون گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا۔  پالیسی پر 12ارکان نے ساڑھے تین گھنٹے تک قومی سلامتی کی پالیسی پر بحث کی  ۔ یہ بات قابل ذکر ہے جب اجلاس شروع ہوا تو ایوان میں 102ارکان تھے۔ ایک مرحلے پر ارکان کی تعداد 127 تک جا پہنچی۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں محمود خان اچکزئی کی تقریر جاندار اور فکر انگیز تھی ایوان میں  قومی داخلی کی سلامتی کی پالیسی پر محمد خان اچکزئی کو سراہا گیا۔ قومی داخلی سلامتی پالیسی پر بحث کم، حکومت پر تنقید زیادہ کی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن