کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم کی رہنما نسرین جلیل نے وزیراعظم ڈاکٹر نواز شریف کے نام 5نکاتی خط لکھا ہے۔ خط میں انہوں نے وزیرستان سے دوسرے صوبوں میں نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کی طرف توجہ دلائی اور ان کی آبادی کاری سے متعلق تجاویز پیش کیں۔
نسرین جلیل کا وزیراعظم کو خط، وزیرستان سے نقل مکانی کرنیوالوں سے متعلق تجاویز
Mar 06, 2014