اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان، سپین کے درمیان سیاسی مشاورت کا پہلا دور میڈرڈ میں منعقد ہوا۔سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے اس مشاورتی ددور میں پاکستانی وفد کی قیادت کی۔ ملاقات میں توانائی، زراعت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر غور ہوا۔
پاکستان، سپین میں سیاسی مشاورت کا پہلا دور‘توانائی، زراعت سمیت مختلف شعبوں میں تعا ون کے فروغ پر غور
Mar 06, 2014